annual-calendar-1441_1

ڈاؤسالانہ تعلیمی وانتظامی ڈائری برائے تعلیمی ادارے – بابت سال 1441ھ مطابق 2019ء-2020ء

ڈاؤسالانہ تعلیمی وانتظامی ڈائری برائے تعلیمی ادارے – بابت سال 1441ھ مطابق 2019ء-2020ء

واضح رہے یہ چارٹ چاند کے ان حسابات کو مدنظر رکھ کر تیار کیا جاتا ہے جن میں غلطی کا امکان کم سے کم ہوتا ہے ۔ جامعۃ الرشید کے شعبہ فلکیات کی جانب سے جاری کردہ یہ چارٹ اکثر حقیقی رویت کے عین مطابق رہا ہے۔

یہ ڈائری بالخصوص مدارس کے لیے بنائی گئی ہے جہاں تعلیمی انتظام کے لیے ہجری کیلنڈر کو دیکھا جاتا ہے۔ اس ڈائری کو مدارس کے علاوہ ادارے یا افراد بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

پیج سائز : A4

پرنٹ کریں، اسٹیپل کریں اور استعمال کریں۔

1 thought on “ڈاؤسالانہ تعلیمی وانتظامی ڈائری برائے تعلیمی ادارے – بابت سال 1441ھ مطابق 2019ء-2020ء”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے